pakistan cricket team schedule for t20 worldcup

پاکستان کا  ٹی  ٹوئنٹی  ورلڈ کپ اسکواڈ 15 اکتوبر  کو لاہور سے چارٹر فلائٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگا۔ بولنگ کنسلٹنٹ وی فلینڈر 7 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے جبکہ بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن متحدہ عرب امارات میں براہ راست ٹیم میں شامل   ہوں گے۔
آئی سی سی میگا ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں   کو خاندانوں کو لے جانے کی اجازت ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 18 اکتوبر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جبکہ دوسرا اور آخری وارم اپ میچ 20 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔