babar ,sarfaraz and rizwan
 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے رمیزراجہ سے ملاقات کے دوران پاکستان کے سابق کپتان
سرفرازاحمد کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا ۔دونوں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹس کا کا تجربہ رکھتے ہیں ہیں جس سے ٹیم کو فائدہ ہوگا ۔رمیز راجہ نے دونوں کھلاڑیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تجویز پر غور کریں گے۔ یاد رہے کے پاکستان کرکٹ بورڈ 16 اکتوبر تک ورلڈکپ کے اسکواڈ میں  تبدیلی کر سکتا ہے۔ 

جب کہ اس سے قبل بابر اعظم کی اعظم خان کی سلیکشن پر تحفظات کی خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں ہیں