ذرائع کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے
پندرہ رکنی اسکواڈ کی سلیکشن سے خوش نہیں
مزید برآں ، وہ اعظم خان اور صہیب مقصود کی شمولیت سے مطمئن نہیں ہیں ، جنہیں چیف سلیکٹر نے پی سی بی کے چیرمین ان انتظار رمیز راجہ سے بات چیت کے بعد شامل کیا تھا. ذرائع کے مطابق بابر فخر زمان اور فہیم اشرف کو ٹیم میں لانا چاہتے تھے لیکن ان کی تجاویز کو نظر انداز کر دیا گیا۔ ۔


0 تبصرے