Ad Code

Responsive Advertisement

نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز سے قبل پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کرونا کا شکار ہوگئے

muhamad Nawz

 

 پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کرونا کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ بورڈ کے کویڈ 19 پروٹوکول کے مطابق انہیں قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔   

اسکواڈ کے دیگر تمام ارکان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ، اس طرح قومی ٹیم جمعہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق ٹریننگ کرے گی۔
 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے