Ad Code

Responsive Advertisement

پاکستان ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی اسکواڈ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے.

 



پاکستان ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی اسکواڈ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے روایتی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ میں ملبوس ہوکر وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ملاقات میں  موجود  ہونگے . وزیر اعظم عمران خان کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں گے.ملاقات کے دوران ، 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان عمران خان اپنے تجربات   شیئر کریں گے اور 
کھلاڑیوں کو مشورے دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے