![]() |
| Image Source-Google| Image by -dailytimes |
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ23 ستمبر تا 3 اکتوبر تک راولپنڈی جبکہ دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
ایونٹ کا افتتاحی میچ بلوچستان اور سوئی ناردرن کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔
سیالکوٹ اسٹالینز اب تک اس ٹورنامنٹ کی کامیاب ٹیم رہی ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے سب سے زیادہ 6 مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔جبکہ پشاور کی ٹیم اس مرتبہ دفاعی چیمپیئن ہے۔


0 تبصرے