Ad Code

Responsive Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کے لیے نئی کٹ جاری کر دی


 پاکستان کرکٹ بورڈ نے  پاکستان  کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کے لیے  نئی کٹ جاری کر دی۔

نئی کٹ کی رونمائی پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیو سے ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیوزی لینڈ کے خلاف سکواڈ میں شامل  پلیئرز کی  نئی کٹ زیب تن کی ہوئی تصاویر  اور ویڈیوز کو  شئیر کیا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم یہ کٹ 17 ستمبر 2021 کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پہن کر میدان میں اترے گی۔


۔

 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے