Ad Code

Responsive Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردیا



ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف  نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردیا،سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے.مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے