Ad Code

Responsive Advertisement

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھا نے کا فیصلہ .

 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر سخت رد عمل سامنے آیا گیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا  کہ " نیوزی لینڈ کا یوں اچانک یکطرفہ طور پر دورے کو  منسوخ  کرنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ہماری بات کو نہیں سنا لیکن وہ ہماری بات کو آئی سی سی  کی کورٹ میں ضرور سنیں گے۔" 

چیئرمین کرکٹ بورڈ کے اس پیغام سے واضح ہے کہ کہ وہ اس معاملے کو مستقبل میں آئی سی سی کے سامنے ضرور اٹھائیں گے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے