<

 .  ‏نیوزی لینڈ سے پہلے ون ڈے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا یہ اسکواڈ جمعہ کے

روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مدمقابل ہوگا

12 کھلاڑیوں میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود شامل۔