Image source Google| Image by The News

صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ،صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے.
پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ دیر قبل صہیب مقصود کی انجری کا جائزہ لیا ،میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا.

صہیب مقصود    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ  کے  لیے  پاکستان  کے  رکنی  اسکواڈ  کا  حصہ  تھے ،پاکستان  کرکٹ  بورڈ  کا  کہنا  ہے کہ  صہیب مقصود کے  متبادل  پلیئر  کا  ا علان جلد  کر دیا  جائے  گا

Lahore Qalandars Squad 2022 for PSL 7

 .