نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا جس میں ایک ہوٹل کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنا تربیتی سیشن ملتوی کر دیا۔ نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم اب انگلینڈ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ میں ہے ، تیسرا میچ منگل کو لیسٹر میں شیڈول ہے۔
جبکہ  اتھارٹیز  نے  اس  دھمکی  کو غیر  مصدقہ  قرار  دیتے  ہویے  کہا  ہے  کہ  سیریز  اپنے    شیڈول کے  مطابق  جاری  رہے  گی .