وزیراعظم عمران خان   آج  قومی ٹی 20 ورلڈکپ  اسکواڈ   سے ملاقات کریں گے۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے پاکستان کے دورے منسوخ ہونے کے بعد کرکٹرز کے حوصلے بڑھانے کے لیے ، وزیراعظم عمران خان   آج ، قومی ٹی 20 ورلڈکپ  اسکواڈ   سے ملاقات کریں گے۔
ٹی 20 ٹیم کے تمام ممبروں کے علاوہ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ  بهی اجلاس میں موجود ہوں گے۔ ملاقات کے دوران ، 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان عمران خان اپنے تجربات 
 شیئر کریں گے اور کھلاڑیوں کو مشورے دیں گے۔