لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس کانفرنس میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی 2021 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا.
15رکنی سکواڈ میں 5 بلے باز 2 وکٹ کیپر 4 باؤلر اور 4 آل راؤنڈرز کو شامل کیا گیا ہے
15 رکنی سکواڈ میں قومی کپتان بابر اعظم, محمد رضوان, حفیظ,اعظم خان, آصف علی, شاداب خان, عماد وسیم,صہیب مقصود, خوشدل شاہ, شاہین آفریدی, حارث رؤف,حسن علی, حسنین ,نواز,وسیم کو شامل کیا گیا ہے. جبکہ فخر زمان, شاہ نواز دہانی, عثمان قادر کو بطور ریزو پلیئر شامل کیا گیا ہے .


0 تبصرے